Columbus , US
19-04-2024 |11 Shawwāl 1445 AH

پندرہویں رمضان کا دن (سب)

تفصیل:

۱۵ رمضان ۲ھ میں امام حسنؑ کی ولادت باسعادت ہوئی اور شیخ مفیدؒ  کا قول ہے کہ ۵۹۱ھ میں حضرت امام محمدتقیؑ  کی ولادت باسعادت بھی اسی روز ہوئی۔ لیکن بعض روایات میں کسی اور تاریخ کا ذکر آیا ہے وہی مشہور بھی ہے۔

یہ بڑی عظمت والادن ہے اور اس میں صدقات وحسنات کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔

حوالہ: مفاتیح الجنان