Columbus , US
21-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

آٹھویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ رَحْمَةَ الْاَيْتَامِ وَاِطْعَامَ الطَّعَامِ وَ اِفْشَآءَ السَّلَامِ وَمُجَانَبَةَ اللِّئَامِ وَصُحْبَةَ الْكَرَامِ بِطَوْلِكَ يَا مَلْجَاءَ الْاٰمِلِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! اے اُمید کرنے والوں کی اُمید گاہ! آج کی تاریخ ایتام پر رحم کرنے کی ضرورت مندوں اور علی الاعلان سلام  کرنے کی اور کنجوس کی صحبت سے بچنے کی اور سخی لوگوں کی صحبت میں بیٹھنے کی توفیق اپنی عنایت سے فرما 

حوالہ: مفاتیح الجنان