Columbus , US
21-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

انیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ وَفِّرْفِيْهِ حَظِّيْ مِنْ بَرَكَاتِهٖ وَسَھِّلْ سَبِيْلِيْ اِلٰيخَيْرَاتِهٖ وَلَاتَحْرِمْنِيْ قُبُوْلَ حَسَنَاتِهٖ يَا ھَادِيًا اِلٰي الْحَقِّ الْمُبِيْنِ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ کی برکتوں میں سے میرا بڑا حصہ مقرر کردے اور آج کی نیکیاں بجا لانے کا راستہ میرے واسطے آسان کردے اور اے کھلے طور پر حق کی رہبری فرمانے والے آج نیکیوں کے قبول لینے سے مجھ کو محروم نہ رکھیو!

حوالہ: مفاتیح الجنان