Columbus , US
21-01-2025 |22 Rajab 1446 AH

تئیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِيْ فِيْهِ مِنَ الذُّنُوْبِ وَطَھِّرْنِيْ فِيْهِ مِنَ الْعُيُوْبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِيْ فِيْهِ بِتَقْوَي الْقُلُوْبِ يَا مُقِيْلَ عَثَرَاتِ الْمُذْنِبِيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ میرے گناہوں کو دھو ڈال اور مجھ کو عیوب سے پاک قرار دے اور اے گناہ گاروں کی خطائوں کے دُور کرنے والے میرے قلب کا ایسا امتحان لے کہ اس میں فرمانبردار قلوب جیسا تقویٰ پیدا ہوجائے!

حوالہ: مفاتیح الجنان