Columbus , US
21-01-2025 |22 Rajab 1446 AH

تیرھویں رمضان کی رات (رمضان)

تفصیل:

یہ شب ہائے بیض (روشن راتوں) کی پہلی رات ہے اور اس میں تین عمل ہیں:

غسل کرے

نقل حرفی:

(۱)

غسل کرے

(۲)

چاررکعت نماز پڑھے اور ہررکعت میں سورہ حمد کے بعد پچیس دفعہ سورہ توحید کی تلاوت کرے

(۳)

دورکعت نماز پڑھے جیسے رجب اور شعبان کی تیرھویں رات میں پڑھی جاتی ہے۔ یعنی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ یٰسین ، سورہ ملک اور سورہ توحید پڑھے۔

حوالہ: مفاتیح الجنان