Columbus , US
06-01-2025 |7 Rajab 1446 AH

تیسرے دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِيْفِيْهِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِيْهَ وَبَاعِدْنِيْ فِيْهِ مِنَ السَّفَاھَةِ وَالتَّمْوِيْهِ وَاجْعَلْ لِيْ نَصِيْبًا مِّنْ كُلِّ خَيْرٍ تُنَزِّلُهٗ فِيْهِ بِجُوْدِكَ يَا اَجْوَدَالْاَجْوَدِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ تو مجھ کو ذہن بھی عطا فرما اور آگاہی بھی بخش دے!اور نادانی اور دکھاوے کی باتوں سے مجھ کو دور رکھ اور سب سخاوت کرنے والوں سے زیادہ سخی! تیری سخاوت کا واسطہ! آج کے دن جو خیروخوبی نازل فرمائے اس سب میں میرا حصہ لگا دیجیو!

حوالہ: مفاتیح الجنان