Columbus , US
23-11-2024 |22 Jumādá al-ūlá 1446 AH

دسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِيْ فِيْهِ مِنَ الْمُتَوَكَّلِيْنَ عَلَيْكَ وَاجْعَلْنِيْ فِيْهِ مِنَ الْفَائِزِيْنَ لَدَيْكَ وَاجْعَلْنِيْ فِيْهِ مِنَ الْمُقَرَّبِيْنَ اِلَيْكَ بِاِحْسَانِكَ يَا غَايَةَ الطَّالِبِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ مجھ کو اپنی ذات پاک پر بھروسہ رکھنے والوں میں شمار کرلے اور اس تاریخ میں  جن لوگوں کو تیری حضوری حاصل ہوان میں مجھ کو بھی شامل فرمالے اور اے طلب کرنیوالوں کی انتہائے آرزو! اپنے احسان سے مجھے بھی ان میں شمار کر جن کو تیری بارگاہ میں تقرب حاصل ہے۔

حوالہ: مفاتیح الجنان