Columbus , US
21-01-2025 |22 Rajab 1446 AH

پندرھویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ طَاعَةَالْخَاشِعِيْنَ وَاشْرَحْ فِيْهِ صَدْرِيْ بِاِنَابَةِالْمُخْبِتِيْنَ بِاَمَانِكَ يَا اَمَانَ الْخَائِفِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ مجھ کو خضوع کرنیوالوں کی سی بندگی عطا کر اور اے ڈرنے والوں کو امان دینے والے تیری امان دینے کا واسطہ آج کے دن میرے سینہ کو خضوع و خشوع کرنیوالوں کی جیسی گریہ وزاری سے کھول دے!

حوالہ: مفاتیح الجنان