Columbus , US
22-12-2024 |21 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

چھبیسویں دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِيْهِ سَعْيِيْ مَشْكُوْرًا وَّذَنْبِيْ فِيْهِ مَغْفُوْرًا وَّعَمَلِيْ فِيْهِ مَقْبُوْلاًوَّعَيْبِيْ فِيْهِ مَسْتُوْرًا يَّا اَسْمَعَ السَّامِعِيْنَ

نقل حرفی:

 

 

ترجمہ:

یا اللہ!اے سب سننے والوں سے زیادہ سننے والے ! آج کی تاریخ میری سعی کی قدر دانی فرما ! میرے گناہ بخش دے !میرے عمل کو قبول فرما اور میرے عیب چھپا دے!

حوالہ: مفاتیح الجنان