Columbus , US
22-12-2024 |21 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

چھٹے دن کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ لَا تَخْذُلْنِيْ فِيْهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِيَّتِكَ وَلَا تَضْرِبْنِيْ بِسَيَاطِ نَقِمَاتِكَ وَزَحْزِحْنِيْ فِيْهِ مِنْ مُوْجِبَاتِ سَخَطِكَ بِمَنِّكَ وَاَيَادِيْكَ يَا مُنْتَھٰي رَغْبَةِ الرَّاغِبِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! اس تاریخ میں مجھ کو اپنی نافرمانی میں مبتلا ہونے کے واسطے آزاد نہ چھوڑیو اور اپنے انتقام کا کوڑا مجھ پر نہ برسائیو  اور اے خواہش کرنیوالوں کی منتہائے خواہش تیرے احسانات اور نعمتوں کا واسطہ ،مجھ کو ان تمام چیزوں سے بچا لیجیو! جو تجھ کو ناراض کرنے والی ہوں

حوالہ: مفاتیح الجنان