Columbus , US
21-01-2025 |22 Rajab 1446 AH

گیارویں تاریخ کی دعا (رمضان)

اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ اِلَيَّ فِيْهِ الْاِحْسَانَ وَكَرِّهُ اِلَيَّ فِيْهِ الْفُسُوْقَ وَالْعِصْيَانَ وَحَرِّمْ عَلَيَّ فِيْهِ السَّخَطَ وَالنِّيْرَانَ بِعَوْنِكَ يَا غَيَاثَ الْمُسْتَغِيْثِيْنَ

ترجمہ:

یا اللہ! آج کی تاریخ نیکی کرنا مجھ کو اچھا معلوم ہونے لگے اور آج ہی سے نافرمانی اور گناہ کا ارتکاب مجھ کو ناپسند ہوجائےاور اے فریاد کرنیوالوں کی فریاد رس! اپنی خاص مدد سے اپنا غضب اور آتش جہنم اسی تاریخ سے مجھ پر حرام کردے!

حوالہ: مفاتیح الجنان