Columbus , US
14-01-2025 |15 Rajab 1446 AH

تمام بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کی دعا (تمام)

تفصیل: یہ دعا امام علی علیہ السلام نے کسی بھی بیماری سے شفایابی حاصل کرنے کے لئے تعلیم فرمائی

بِسْمِ ﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَسْئَلُكَ تَعْجِيْلَ عَافِيَتِكَ اَوْ صَبْرًا عَلٰي بَلِيَّتِكَ وَ خُرُوْجًا مِنَ الدُّنْيَا اِلٰي رَحْمَتِكَ.

ترجمہ:
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ معبود! میں چاہتا ہوں کی جلد از جلد صحت نصیب ہو۔ یا بلاؤں پر صبر کی توفیق ملے، اور جب دنیا سے نکلوں تو تیری رحمت نصیب ہو۔
حوالہ: صحیفہ علویہ دعا ۳۷