Columbus , US
20-01-2025 |21 Rajab 1446 AH

گھر کو چوری سے بچانے کے لئے دعا (طرزِزندگی)

تفصیل: اگر گھر میں چوری ہونے کا خطرہ ہوتو سورہ بنی اسرائیل کی یہ آیت پڑھ کر سوئے جس کا آغاز یوں ہوتا ہے ۔

قُلِ ادْعُوا اللّٰهَ اَوِ ادْعُوا الرَّحْمٰنَ ...

ترجمہ:
کہہ دو کہ اللہ کو پکارو ۔ اور رحمٰن کو پکارو۔۔۔
حوالہ: مفاتیح الجنان ۔۔ سورہ بنی اسرائیل آیت ۱۷