Columbus , US
21-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

رزق کے لیئے (روزانہ)

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَاجْبُرْنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي، وَارْفَعْنِي

نقل حرفی:
Allaahum-maghfir lee, warhamnee, wahdinee, wajburnee, wa 'aafinee, warzuqnee, warfa'nee
ترجمہ:
اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما“،
حوالہ: ابن ماجہ: 3845

اللَّهُمَّ إَنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَاللَّهُمَّ إَنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

نقل حرفی:
Allaahumma 'innee 'as'aluka min fadhlika
ترجمہ:
اے اللہ! میں تیرے فضل کا طالب ہوں ۔
حوالہ: ابوداؤد: 465