Columbus , US
20-01-2025 |21 Rajab 1446 AH

دن کی چوتھی ساعت کی دعا (سب)

تفصیل:

دن کی یہ ساعت سورج کے بلند ہونے سے وقت زوال تک ہے، یہ امام زین العابدین ؑ سے منسوب ہے اور اس کی دعا یہ ہے:

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَللّٰھُمَّ صَفَاا نُوْرُكَ فِيْ اَتَمِّ عَظَمَتِكَ وَعَلَآ ضِيَآؤُكَ فِيْ اَبْھٰي ضَوْٓئِكَ اَسْئَلُكَ بِنُوْرِكَ الَّذِيْ نَوَّرْتَ بِهِ السَّمٰوٰاتِ وَالْاَرْضِيْنَ وَقَصَمْتَ بِهِ الْجَبَابِرَةَ اَحْيَيْتَ بِهِ الْاَمْوَاتَ وَاَمَتَّ بِهِ الْاَحْيَآئِ وَجَمَعْتَ بِهِ الْمُتَفَرِّقَ وَفَرَّقْتَ بِهِ السَّمٰوَاتِ اَسْئَلُكَ بِحَقِّ وَلِيِّكَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَلَيْھِمَا السَّلَامُ الذَّآبِ عَنْ دِيْنِكَ وَالْمُجَاھِدِ فِيْ سَبِيْلِكَ وَاُقَدِّمُهٗ بَيْنَ يَدَيْ حَوَآئِجِيْ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاَنْ تَفْعَلَ بِيْ كَذَا وَكَذَا۔

نقل حرفی:

allahumma safa nuruka fi atammi `azamatika wa `ala diya'uka fi abha daw'ika as'aluka binurika alladhi nawwarta bihi alssamawati wal-aradina wa qasamta bihi aljababirata wa ahyayta bihi al-amwata wa amatta bihi al-ahya'a wa jama`ta bihi almutafarriqa wa farraqta bihi almujtami`a wa atmamta bihi alkalimati wa aqamta bihi alssamawati as'aluka bihaqqi waliyyka `aliyyi bni alhusayni `alayhima alssalamu aldhdhabbi `an dinika walmujahidi fi sabilika wa uqaddimuhu bayna yaday hawa'iji an tusalliya `ala muhammadin wa ali muhammadin…

ترجمہ:

اے معبود! تیرا نور تیری کامل عظمتمیں روشن ہے. تیری تیز چمک تیری واضح روشنی میں ہے میں تیرے نور کے وسیلے سے سوال کرتا ہوں جس سے تو نے آسمانوں اور زمینوں کو منورکیا اور ظالموں کی گردنیں توڑیں جس سے تو نے مردوں کو زندہ کیا اورزندوں کو موت دی جس سے تو نے منتشر چیزوں کو جمع کیا اورجمع شدہ کو بکھیر دیا . اور جس سے تو نے کلمات کو مکمل کیا اور آسمانوں کو کھڑا کیا ہے میں تیرے ولی علی ؑ بن حسین کے حق کے ذریعے سوال کرتا ہوں. جنہوں نے تیرے دین کا دفاع کیا اور تیری راہ میں جہاد کیا میں انھیں اپنی حاجات میں وسیلہ بناتا ہوں یہ کہ تو سرکار محمد ؐ و آل ؑ محمد ؐ پر رحمت نازل کر اور میری یہ اور یہ حاجت پوری فرما.

وضاحت / تفصیلات::

کَذَا وَ کَذَا کی بجاے اپنی حاجات بیان کرے

حوالہ: مفاتیح الجنان