Columbus , US
22-12-2024 |21 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

زیارت امام حسن علیہ السلام (سب)

السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ رَبِّ الْعَالَمِينَ السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِين السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ فَاطِمَةَ الزَّهْرَاء السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا حَبِيبَ اللَّهِ السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا صِفْوَةَ اللَّه السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَمِينَ اللَّهِ السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللَّه السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا نُورَ اللَّهِ السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا صِرَاطَ اللَّهِ السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا بَيَانَ حُكْمِ اللَّه السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا نَاصِرَ دِينِ اللَّه السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا السَّيِّدُ الزَّكِيُّ السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْبَرُّ الْوَفِي السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْقَائِمُ الْأَمِينُ السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْعَالِمُ بِالتَّأْوِيل السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْهَادِي الْمَهْدِي السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الطَّاهِرُ الزَّكِي السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا التَّقِيُّ النَّقِيُّ السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْحَقُّ الْحَقِيق السَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الشَّهِيدُ الصِّدِّيقُ السَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُه

ترجمہ:
سلام ہو آپ پر ائے عالمین کے رسولؐ کے فرزند، سلام ہو آپ پر ائے امیرالمومنینؑ کے فرزند، سلام ہو آپ پر ائے فاططمہ زہراؑ کے فرزند، سلام ہو آپ پر آئے خدا کے دوست، سلام ہو آپ پر ائے خدا کے برگزیدہ، سلام ہو آپ پر ائے خدا کے امانتدار، سلام ہو آپ پر ائے خدا کی حجت، سلام ہو آپ پر ائے خدا کے نور، سلام ہو آپ پر ائے خدا کی راہ، سلام ہو آپ پر ائے حکمِ خدا کے مظہر، سلام ہو آپ پر ائے دینِ خدا کے مددگار، سلام ہو آپ پر ائے پاک سردار، سلام ہو آپ پر ائے نیکوکار و وفادار، سلام و آپ رپ ائے قائم و امین، سلام ہو آپ پر ائے تاویل قرآن کے عالم، سلام ہو آپ پر ائے ہدایت دینے والے ہدایت یافتہ، سلام ہو آپ پر ائے پاک و پاکیزہ، سلام ہو آپ پر ائے پرہیزگار و پاکیزہ، سلام ہو آپ پر ائے حق کے لائق سلام ہو آپ پر ائے شھید و صدیق، سلام ہو آپ پر ائے ابو محمدؑ حسنؑ بن علیؑ آپ پر خدا کی رحمتیں اور برکتیں ہوں۔
حوالہ: مفاتیح الجنان