Columbus , US
21-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

پیچش دور کرنے کی دعا (صحت)

تفصیل: مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی خدمت میں پیچش کی شکایت کی اور کہا کہ یہ رکنے نہیں پاتی آپؑ نے فرمایا جب نماز تہجد سے فارغ ہو جاؤ تو یہ دعا پڑھو:

اَللّٰهُمَّ مَاكَانَ مِنْ خَيْرٍ فَمِنْكَ لَاحَمْدَلِيْ فِيْهِ وَمَا عَمِلْتُ مِنْ سُوْٓءٍ فَقَدْ حَذَّرْتَنِيْهِ لَاعُذْرَلِيْ فِيْهِ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُبِكَ اَنْ اَتَّكِلَ عَلٰي مَالَا حَمْدَلِيْ فِيْهِ اَوْ اٰمَنَ مِمَّا لَا عُذْرَلِيْ فِيْهِ

ترجمہ:
اے معبود جو اچھائی ہے تیری طرف سے ہے اس میں میری کوئی خوبی نہیں اور جو برائی مجھ سے سر زد ہوتی ہے تو نے پہلے مجھے اس سے ڈرایا ہے اس کے لئے میں کوئی عذ ر نہیں رکھتا اے معبود میں بیشک تیری پناہ لیتا ہوں کہ اس بات پر بھروسہ کروں جو میرے لئے وجہ تعریف نہیں ہے یا اس پر مطمئن رہوں جس کے لئے میں کوئی عذر نہیں رکھت
حوالہ: مفاتیح الجنان