Columbus , US
20-01-2025 |21 Rajab 1446 AH

گھر کو گرنے سے بچانے کے لئے دعا (طرزِزندگی)

تفصیل: اگر اس بات کا ڈر ہو کہ مکان گر جائے گا یا چھت گر پڑے گی تو یہ دعا پڑھے۔

إنَّ اللّٰهَ يُمْسِكُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ ٲَنْ تَزُوْوَلَئِنْ زالَتَآ إنْ ٲَمْسَكَھُمَا مِنْ ٲَحَدٍ مِنْ بَعْدِھِ اِنَّهُ كَانَ حَلِيْماً غَفُوْرًا

ترجمہ:
بے شک اﷲ نے آسمانوں اور زمین کو تھام رکھا ہے کہ سرک نہ جائیں اگر وہ سرک جائیں تو پھر ان کو سوائے اس کے کوئی بھی نہیں تھام سکتا یقیناً وہ بڑا بردبار بہت بخشنے والا ہے۔
حوالہ: مفاتیح الجنان ۔۔ سورہ فاطر آیت ۴۲