Columbus , US
03-12-2024 |02 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

جہنم سے نجات کے لئے (طرزِزندگی)

تفصیل: (۲) حضرت امام جعفر صادقؑ سے منقول ہے کہ جو بندہ ہر روز سات مرتبہ یہ دُعاپڑھے تو جہنم کہتی ہے کہ اے خدا اس شخص کو مجھ سے پناہ دے۔

اَسْئَلُ اللّٰهَ الْـجَنَّةَ وَاَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ النَّارِ ط

ترجمہ:
میں اللہ سے جنت کا سوال کرتا ہوں اور ساتھ ہی پناہ مانگتا ہوں۔اللہ کے جہنم سے