Columbus , US
22-12-2024 |21 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

زیارتِ اربعین (سب)

تفصیل:

یہ وہ زیارت ہے جو امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے دن یعنی بیس صفر کو پڑھی جاتی ہے شیخ(رح) نے تہذیب میں اور مصباح میں امام حسن عسکری علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا مومن کی پانچ علامات ہیں (1) ہر شب و روز میں اکاون رکعت نماز پڑھنا کہ اس سے مراد سترہ رکعت فریضہ اور چونتیس رکعت نافلہ ہے (2) زیارت اربعین کا پڑھنا، (3) دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہننا، (4) سجدہ کرتے وقت اپنی پیشانی خاک پر رکھنا (5) نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم بلند آواز سے پڑھنا: بیس صفر کو امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے دو طریقے ہیں پہلا طریقہ وہ ہے جسے شیخ طوسیؒ نے تہذیب اور مصباح میں صفوان جمال ﴿ساربان﴾ سے روایت کیا ہے کہ اس نے کہا مجھ کو میرے آقا امام جعفر صادق علیہ السلام نے زیارت اربعین کے بارے میں ہدایت فرمائی کہ جب سورج بلند ہو جائے تو حضرت کی زیارت کرو اور کہو:

السَّلَامُ عَلٰي وَلِيِّ اللّٰه ِوَحَبِيْبِهٖ، السَّلَامُ عَلٰي خَلِيْلِ اللّٰهِ وَنَجِيْبِهٖ، السَّلَامُ عَلٰي صَفِیِّ اللّٰهِ وَابْنِ صَفِيِّهٖ، السَّلَامُ عَلٰي الحُسَيْنِ المَظْلُوْمِ الشَّهِيْدِ، السَّلَامُ عَلٰي اَسِيْرِ الْكُرُبَاتِ وَقَتِيْلِ الْعَبَرَاتِ، اللّٰهُمَّ اِنِّيْٓ اَشْهَدُ اَنَّهٗ وَلِيُّكَ وَصَفِيُّكَ وَابْنُ صَفِيِّكَ الْفَآئِزُ بِكَرَامَتِكَ اَكْرَمْتَهٗ بِالشَّهَادَةِ وَحَبَوْتَهٗ بِالسَّعَادَةِ وَاجْتَبَيْتَهٗ بِطِيْبِ الْوِلَادَةِ وَجَعَلْتَهٗ سَيِّدًا مِنَ السَّادَةِ وَقَآئِدًا مِّنَ الْقَادَةِ وَذَآئِدًا مِّنَ الذَّادَةِ وَاَعْطَيْتَهٗ مَوَارِيْثَ الْاَنْبِيَآءِ وَجَعَلْتَهٗ حُجَّةً عَلٰي خَلْقِكَ مِنَ الْاَوْصِيَآءِ، فَاَعْذَرَ فِي الدُّعَآءِ وَمَنَحَ النُّصْحَ وَبَذَلَ مُهْجَتَهٗ فِيْكَ لِيَسْتَنْقِذَ عِبَادَكَ مِنَ الْجَهَالَةِ وَحَيْرَةِ الضَّلَالَهِ، وَقَدْ تَوَازَرَ عَلَيْهِ مَنْ غَرَّتْهُ الدُّنْيَا وَبَاعَ حَظَّهٗ بِالاَرْذَلِ الْاَدْنٰي وَشَرٰي اٰخِرَتَهٗ بِالثَّمَنِ الْاَوْكَسِ وَتَغَطْرَسَ وَتَرَدّٰي فِي هَوَاهُ وَاَسْخَطَكَ وَاَسْخَطَ نَبِيَّكَ وَاَطَاعَ مِنْ عِبَادِكَ اَهْلَ الشِّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَحَمَلَةَ الْاَوْزَارِ الْمُسْتَوْجِبِيْنَ النَّارَ، فَجَاهَدَهُمْ فِيْكَ صَابِرًا مُحْتَسِبًا حَتّٰي سُفِكَ فِيْ طَاعَتِكَ دَمُهٗ وَاسْتُبِيْحَ حَرِيْمُهٗ اَللّٰهُمَّ فَالْعَنْهُمْ لَعْنًا وَّبِيًلًا وَّعَذِّبْهُمْ عَذَابًا اَلِيْمًا. السَّلَامُ عَلَيْكَ يابْنَ رَسُوْلِ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَيْكَ يابْنَ سَيِّدِ الْاَوْصِيَآءِ، اَشْهَدُ اَنَّكَ اَمِيْنُ اللّٰهِ وَابْنُ اَمِيْنِهٖ عِشْتَ سَعِيْدًا وَّمَضَيْتَ حَمِيْدًا وَّمُتَّ فَقِيْدًا مَظْلُوْمًا شَهِيْدًا وَّاَشْهَدُ اَنَّ اللّٰهَ مُنْجِزٌ مَا وَعَدَكَ وَمُهْلِكُ مَنْ خَذَلَكَ وَمُعَذِّبُ مَنْ قَتَلَكَ، وَاَشْهَدُ اَنَّكَ وَفَيْتَ بِعَهْدِ اللّٰه وَجَاهَدْتَ فِيْ سَبِيْلِهٖ حَتّٰي اَتاكَ اليَّقِيْنُ فَلَعَنَ اللّٰهُ مَنْ قَتَلَكَ وَلَعَنَ اللّٰهُ مَنْ ظَلَمَكَ وَلَعَنَ اللّٰهُ اُمَّةً سَمِعَتْ بِذٰلِكَ فَرَضِيَتْ بِهٖ، اَللّٰهُمَّ اِنِّيْٓ اُشْهِدُكَ اَنِّيْ وَلِيٌّ لِمَنْ وَالَاهُ وَعَدُوُّ لِمَنْ عَادَاهُ بِاَبِيْٓ اَنْتَ وَاُمِّيْ يَابْنَ رَسُوْلِ اللّٰه اَشْهَدُ اَنَّكَ كُنْتَ نُوْرًا فِي الْاَصْلَابِ الشَّامِخَةِ وَالْاَرْحَامِ الْمُطَهَّرَةِ لَمْ تُنَجِّسْكَ الْجَاهِلِيَّةُ بِاَنْجَاسِهَا وَلَمْ تُلْبِسْكَ الْمُدْلَهِمَّاتِ مِنْ ثِيَابِهَا، وَاَشْهَدُ اَنَّكَ مِنْ دَعَآئِمِ الدِّيْنِ وَاَرْكانَ الْمُسْلِميْنَ وَمَعْقِلِ الْمُؤْمِنِيْنَ، وَاَشْهَدُ اَنَّكَ الْاِمَامُ الْبَرُّ التَّقِيُّ الرَّضِيُّ الزَّكِيُّ الهَادِيُ الْمَهْدِيُّ، وَاَشْهَدُ اَنَّ الْاَئِمَّةِ مِنْ وُلْدِكَ كَلِمَةُ التَّقْوٰي وَاَعْلَامِ الهُدٰي وَالعُرْوَةُ الوُثْقٰي وَالْحُجَّةُ علٰي اَهْلِ الدُّنْيَا، وَاَشْهَدُ اَنِّيْ بِكُمْ مُؤْمِنٌ وَبِاِيَّابِكُمْ مُوْقِنٌ بِشَرَآئِعِ دِيْنِيْ وَخَوَاتِيْمِ عَمَلِيْ وَقَلْبِيْ لِقَكْبِكُمْ سِلْمٌ وَاَمْرِيْ لِاَمْرِكُمْ مُتَّبِعٌ وَنُصْرَتِي لَكُمْ مُعَدَّةٌ حَتّٰي يَاْذَنَ اللّٰه لَكُمْ  فَمَعَكُمْ مَعَكُمْ لَا مَعَ عَدُوِّكُمْ، صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ وَعَلٰي اَرْوَاحِكُمْ وَاَجْسَادِكُمْ وَشَاهِدِكُمْ وَغَآئِبِكُمْ وَظَاهِرِكُمْ وَبَاطِنِكُمْ آمِيْنَ رَبَّ العَالَمِيْنَ

نقل حرفی:

ASSALAAMO A’LAA WALIYYILLAAHE WA HABEEBEHI.. ASSALAAMO A’LAA KHALEELILLAAHE WA NAJEEBEHI ASSALAAMO A’LAA SAFIYYILLAAHE WABNA SAFIYYEHI ASSALAAMO A’LAL HUSYANIL MAZLOOMISH SHAHEEDE ASAAALAAMO A’LAA ASEERIL KOROBAATE WA QATEELIL A’BARAATE ALLAAHUMMAA INNEE ASH-HADO ANNAHU WALIYYOKA WABNO WALIYYEKA WA SAFIYYOKA WABNO SAFIYYEKAL… FAAA-EZO BE-KARAAMATEKA AKRAMTAHU BISH SHAHAADATE WA HABAWTAHU BIS SA-A’DATE WAJ-TABAYTAHU BE-TEEBIL WELAADATE WA JA-A’LTAHU SAYYEDAN MENAS SAADATE WA QAAA-EDAN MENAL QAADATE WA ZAAA-EDAN MINAZ ZAADATE WA AA’-TAYTAHU MAWAAREESUL AMBEYAAA-E WA JA-A’LTAHU HUJJATAN A’LAA KHALQEKA MENAL AWSEYAAA-E FA-AA’-ZARA FID DO-AAA-E WA MANAHAN NUSHA WA BAZALA MOHJATAHU FEEKA LE- YASTANQEZA E’BAADEKA MENAL JAHAALATI WA HAYRATIZ ZALAALATE WA QAD TAWAAZARA A’LAYHE MAN GHARRAT-HUD DUNYAA WA BAA-A’ HAZZAHU BIL-ARZALIL ADNAA WA SHARAA AAKHERATAHU BIS-SAMANIL AWKASE WA TA-GHAT-RASA WA… TARADDAA FEE HAWAAHO WA ASKHATAKA WA ASKHATA NABIYYAKA WA ATAA-A’ MIN E’BAADEKA AHLASH SHEQAAQE WAN NEFAAQE WA HAMALATAL AWZAARIL MUSTAWJEBEENAN NAARA FA-JAAHADA HUM FEEKA SAABERAN MOHTASEBAN HATTAA SOFEKA FEE TAA- A’TEKA DAMOHU WASTOBEEHA HAREEMOHU ALLAAHUMMA FAL- A’NHUM LA’-NAN WABEELAN WA A’ZZIBHUM A’ZAABAN ALEEMAN… ASSALAAMO A’LAYKA YABNA RASOOLILLAAHE ASSALAAMO A’LAYKA YABNA SAYYEDIL AWSEYAAA-E ASH-HADO ANNAKA AMEENULLAAHE WABNO AMEENEHI I’SHTA SA-E’EDAN WA MAZAYTA HAMEEDAN WA MUTTA FAQEEDAN MAZLOOMAN SHAHEEDAN …. WA ASH-HADO ANNALLAAHA MUNJEZUN MAA WA-A’DAKA WA MOHLEKUN MAN KHAZALAKA WA MO-A’ZZEBUN MAN QATALAKA WA ASH-HADO ANNAKA WAFAYTA BE-A’HDILLAAHE WA JAAHADTA FEE SABEELEHI HATTAA AATAYRKAL YAQEENO FA-LA-A’NALLAAHO MAN QATALAKA WA LA-A’NALLAAHO MAN ZALAMAKA WA LA- A’NALLAAHO UMMATAN SAME-A’T BE-ZAALEKA FARAZEYAT BEHI .. ALLAHUMA INNEE USH-HEDOKA ANNEE WALIYYUN LEMAN WALAAHO WA A’DUWWUN LEMAN A’ADAAHO BE-ABEE ANTA WA UMMEE YABNA RASOOLILLAAHE ASH-HADO ANNAAKA KUNTA NOORAN FIL .. ASLAABISH SHAAMEKHATE WAL ARHAAMIL MOTAHHARATE LAM TONAJJISKAL JAAHELIYYATO BE-ANJAASEHAA WA LAM TULBISKAL MUDLAHIMMAATO MIN SEYAABEHAA WA ASH-HADO ANNAKA MIN DA- A’AA-EMID DEENE WA ARKAANIL MUSLEMEENA WA MA’-QELIL MO- MINEENA WA ASH-HADO ANNAKAL EMAAMUL BARRUT TAQQIYYUR RAZIYYUZ ZAKIYYUL HAADIL MAHDIYYO WA ASH-HADO ANNAL A- IMMATA MIN WULDEKA KALEMATUT TAQWAA WA AA’-LAAMUL HODAA WAL U’RWATUL WUSQAA WAL HUJJATO A’LAA AHLID DUNYAA WA ASH-HADO ANNEE BEKUM MO-MENUN WA BE- EYAABEKUM MOOQENUN BE-SHARAA-YE-E’DEENEE WA KHAWAATEEME A’MALEE WA QALBEE LE-QALBEKUM SILMUN WA AMREE LE-AMREKUM MUTTABE-U’N WA NUSRATEE LAKUM MO- A’DDATUN HATTAA YAAZANALLAAHO LUKUM FA-MA-A’KUM LAA MA-A’ A’DDUWWEKUM SALAWAATULLAAHE A’LAYKUM WA A’LAA ARWAAHEKUM WA AJSAADEKUM WA SHAAHEDEKUM WA GHAAA-EBEKUM WA ZAAHEREKUM WA BAATENEKUM AAMEENA RABBAL A’ALAAMEENA …

ترجمہ:

سلام ہو خدا کے ولی اور اس کے پیارے پر سلام ہو خدا کے سچے دوست اور چنے ہوئے پر سلام ہو خدا کےپسندیدہ اوراس کے پسندیدہ کے فرزند پر سلام ہو حسین(ع) پرجوستم دیدہ شہید ہیں سلام ہو حسین(ع) پرجو مشکلوں میں پڑے اور انکی شہادت پر آنسو بہے اے معبود میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ تیرے ولی اور تیرے ولی کے فرزند تیرے پسندیدہ اور تیرے پسندیدہ کے فرزند ہیں جنہوں نے تجھ سے عزت پائی تونے انہیں شہادت کی عزت دی ان کو خوش بختی نصیب کی اور انہیں پاک گھرانے میں پیدا کیا تو نے قرار دیا انہیں سرداروں میں سردار پیشوائوں میں پیشوا مجاہدوں میں مجاہد اور انہیں نبیوں کے ورثے عنایت کیے تو نے قراردیا ان کو اوصیائ میں سے اپنی مخلوقات پرحجت پس انہوں نے تبلیغ کا الدُّعَائِ، وَمَنَحَ حق ادا کیا بہترین خیرخواہی کی اورتیری خاطراپنی جان قربان کی تاکہ تیرے بندوں کو نجات دلائیں نادانی وگمرا ہی کی پریشانیوں سے جب کہ ان پران لوگوں نے ظلم کیا جنہیں دنیا نے مغرور بنا دیا تھا جنہوں نے اپنی جانیں معمولی چیز کے بدلے بیچ دیں اوراپنی آخرت کے لیے گھاٹے کا سودا کیا انہوں نے سرکشی کی اورلالچ کے پیچھے چل پڑے انہوں نے تجھے غضب ناک اور تیرے نبی(ص) کو ناراض کیا انہوں نے تیرے بندوں میں سے انکی بات مانی جو ضدی اور بے ایمان تھے کہ اپنے گناہوں کا بوجھ لے کرجہنم کی طرف چلے گئے پس حسین(ع) ان سے تیرے لیے لڑے جم کرہوشمندی کیساتھ یہاں تک کہ تیری فرمانبرداری کرنے پر انکا خون بہایا گیا اور انکے اہل حرم کو لوٹا گیا اے معبود لعنت کر ان ظالموں پر سختی کے ساتھ اورعذاب دے ان کو درد ناک عذاب آپ پر سلام ہو اے رسول(ص) کے فرزند آپ پرسلام ہو اے سرداراوصیائ کے فرزند میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ خدا کے امین اوراسکے امین کے فرزند ہی آپ نیک بختی میں زندہ رہے قابل تعریف حال میں گزرے اور وفات پائی وطن سے دورکہ آپ ستم زدہ شہید ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ خدا آپ کو جزا دے گا جس کا اس نے وعدہ کیا اوراسکو تباہ کریگا وہ جس نے آپکا ساتھ چھوڑا میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے خدا کی دی ہوئی ذمہ داری نبھائی آپ نے اسکی راہ میں جہاد کیا حتی کہ شہید ہوگئے پس خدا لعنت کرے جس نے آپکو قتل کیا خدا لعنت کرے جس نے آپ پرظلم کیا اور خدا لعنت کرے اس قوم پرجس نے یہ واقعہ شہادت سنا تو اس پر خوشی ظاہر کی اے معبود میں تجھے گواہ بناتا ہوں کہ ان کے دوست کا دوست اور ان کے دشمنوں کا دشمن ہوں میرے ماں باپ قربان آپ پراے فرزند رسول میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نور کی شکل میںرہے صاحب عزت صلبوں میں اور پاکیزہ رحموں میں جنہیں جاہلیت نے اپنی نجاست سے آلودہ نہ کیا اور نہ ہی اس نے اپنے بے ہنگم لباس آپ کو پہنائے ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ دین کے ستون ہیں مسلمانوں کے سردار ہیں اور مومنوں کی پناہ گاہ ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ امام (ع) ہیں نیک و پرہیز گار پسندیدہ پاک رہبر راہ یافتہ اور میں گواہی دیتا ہوں کہ جو امام آپ کی اولاد میں سے ہیں وہ پرہیزگاری کے ترجمان ہدایت کے نشان محکم محکم تر سلسلہ اور دنیا والوں پرخدا کی دلیل و حجت ہیں میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ کا اور آپ کے بزرگوں کا ماننے والا اپنے دینی احکام اورعمل کی جزا پر یقین رکھنے والا ہوں میرا دل آپکے دل کیساتھ پیوستہ میرا معاملہ آپ کے معاملے کے تابع اور میری مدد آپ کیلئے حاضر ہے حتی کہ خدا آپکو اذن قیام دے پس آپکے ساتھ ہوں آپکے ساتھ نہ کہ آپکے دشمن کیساتھ خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر آپ کی پاک روحوں پر آپ کے جسموں پر آپ کے حاضر پر آپ کے غائب پر آپ کے ظاہر اور آپ کے باطن پر ایسا ہی ہو جہانوں کے پروردگار۔

وضاحت / تفصیلات::

اس کے بعد دو رکعت نماز پڑھے اپنی حاجات طلب کرے

حوالہ: مفاتیح الجنان