Columbus , US
25-04-2024 |17 Shawwāl 1445 AH

زیارتِ امام علی رضا علیہ السلام (زیارات)

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّهِاَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نُورَ اللّهِ فِي ظُلُماتِ الْاََرْضِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا عَمُودَ الدِّينِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ آدَمَ صَفْوَةِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ نُوحٍ نَبِيِّ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ إبْراھِيمَ خَلِيلِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ إسْماعِيلَ ذَبِيحِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ مُوسي كَلِيمِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ عِيسي رُوحِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ مُحَمَّدٍ رَسُولِ اللّهِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ ٲَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيٍّ وَلِيِّ اللّهِ وَوَصِيِّ رَسُولِ رَبِّ الْعَالَمِينَ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ فاطِمَةَ الزَّھْرائِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ سَيِّدَيْ شَبابِ ٲَھْلِ الجَنَّةِ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ زَيْنِ الْعابِدِينَ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ باقِرِ عِلْمِ الْاََوَّلِينَ وَالْاَخِرِينَ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الصَّادِقِ الْبارِّ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وارِثَ مُوسَي بْنِ جَعْفَرٍ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ ٲَيُّھَا الصِّدِّيقُ الشَّھِيدُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ ٲَيُّھَا الْوَصِيُّ الْبَارُّ التَّقِيُّ ٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ قَدْ ٲَقَمْتَ الصَّلاةُ وَآتَيْتَ الزَّكَاةَوَٲَمَرْتَ بِالْمَعْرُوفِ وَنَھَيْتَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَعَبَدْتَ اللّهَ مُخْلِصاً حَتّي ٲَتَاكَ الْيَقِينُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا ٲَبَا الْحَسَنِ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكاتُهُ۔

نقل حرفی:
alssalamu `alayka ya waliyya allahi alssalamu `alayka ya hujjata allahi alssalamu `alayka ya nura allahi fi zulumati al-ardi alssalamu `alayka ya `amuda alddini alssalamu `alayka ya waritha adama safwati allahi alssalamu `alayka ya waritha nuhin nabiyyi allahi alssalamu `alayka ya waritha ibrahima khalili allahi alssalamu `alayka ya waritha isma`ila dhabihi allahi alssalamu `alayka ya waritha musa kalimi allahi alssalamu `alayka ya waritha `isa ruhi allahi alssalamu `alayka ya waritha muhammadin rasuli allahi alssalamu `alayka ya waritha amiri almu'minina `aliyyin waliyyin allahi wa wasiyyi rasuli rabbi al`alamina alssalamu `alayka ya waritha fatimata alzzahra'i alssalamu `alayka ya waritha alhasani walhusayni sayyiday shababi ahli aljannati alssalamu `alayka ya waritha `aliyyi bni alhusayni zayni al`abidina alssalamu `alayka ya waritha muhammadi bni `aliyyin baqiri `ilmi al-awwalina wal-akhirina alssalamu `alayka ya waritha ja`fari bni muhammadin alssalamu `alayka ya waritha musa bni ja`farin alssalamu `alayka ayyuha alssiddiqu alshshahidu alssalamu `alayka ayyuha alwasiyyu albarru alttaqiyyu ashhadu annaka qad aqamta alssalata wa atayta alzzakata wa amarta bilma`rufi wa nahayta `an almunkari wa `abadta allaha mukhlisan hatta ataka alyaqinu alssalamu `alayka ya aba alhasani wa rahmatu allahi wa barakatuhu
ترجمہ:
آپ پر سلام ہو اے خدا کے ولی آپ پر سلام ہو اے حجت خدا آپ پر سلام ہو اے وہ جو زمین کی تاریکیوں میں نور خدا ہیں آپ پر سلام ہو اے دین کے ستون آپ پر سلام ہو اے آدم کے وارث جو خدا کے برگزیدہ ہیں آپ پر سلام ہو اے نوح کے وارث جو نبی خدا ہیں آپ پر سلام ہو اے ابراہیم کے وارث جو خدا کے خلیل ہیں آپ پر سلام ہو اے اسماعیل کے وارث جو ذبیح خدا ہیں آپ پر سلام ہو اے موسیٰ کے وارث جو خدا کے کلیم ہیں آپ پر سلام ہو اے عیسیٰ کے وارث جو خدا کی روح ہیں آپ پر سلام ہو اے محمد ﷺکے وارث جو خدا کے رسول ہیں آپ پر سلام ہو اے امیر المومنین علی  کے وارث جو خدا کے ولی اور رب کائنات کے رسولﷺ کے جانشین ہیں آپ پر سلام ہو اے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے وارث آپ پر سلام ہو اے وارث حسن وحسین جو جوانان بہشت کے سید و سردار ہیں سلام ہو آپ پر اے علی بن الحسین کے وارث جو عبادت گذاروں کی زینت ہیں آپ پر سلام ہو اے محمد بن علی کے وارث جو ظاہر کرنے والے ہیں اولین و آخرین کے علم کو سلام ہو آپ پر اے جعفر بن محمد کے وارث جو صاحب صدق اور نیک ہیں آپ پر سلام ہو اے وارث موسیٰ بن جعفر آپ پر سلام ہو اے صاحب صدق شہید سلام ہو آپ پر اے وصی نیک اور پرہیزگار میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے نماز قائم کی اور زکوٰۃ دی آپ نے نیکیوں کا حکم دیا اور برائیوں سے منع کیا آپ خدا کی بندکی کرتے رہے یہاں تک کہ شہید ہو گئے آپ پر سلام ہو اے ابوالحسن اور خدا کی رحمت اور اس کی برکات ہوں
حوالہ: مفاتیح الجنان