Columbus , US
21-11-2024 |20 Jumādá al-ūlá 1446 AH

سُرما لگانے کے آداب (طرزِزندگی)

تفصیل: سوتے وقت آنکھو ں میں سرمہ لگا کر سونا چاہیے چار سلائیاں دائیں آنکھ میں اور تین سلائیاں بائیں آنکھ میں لگائے اور سرمہ لگاتے وقت یہ دعا پڑھے :

اَللّٰهُمَّ اِنّي اَسْئَلُكَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ اَنْ تُصَلِيَّ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ اَنْ تَجْعَلَ النُّورَ في بَصَرِيْ وَالْبَصِيْرَةَ في دِيْنِيْ وَالْيَقيْنَ فِيْ قَلْبِيْ وَالْاِ خْلَاصَ في عَمَليْ وَالسَّلَامَةَ فَيْ نَفْسِيْ وَالسَّعَةَ فِيْ رِزْقِيْ وَالشُكْرَ لَكَ اَبَدًا مَّآ اَبْقَيْتَنِيْ اِنَّكَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ

ترجمہ:
اے معبود میں بواسطہ محمدمو آل محمدؐ تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ سرکار محمدؐ و آل محمدؐ اے معبود میں بواسطہ محمد پر رحمت کا ن زول فرما اور یہ کہ میری آنکھوں میں نور میرے دین میں دانش اور میرے دل میں یقین اور میرے عمل میں اخلاص اور میرے نفس میں سلامتی میری روزی میں کشائش قرار دے اور تا دم آخر مجھے اپنا شکر گزار بنا دے بیشک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
حوالہ: مفاتیح الجنان