Columbus , US
22-12-2024 |21 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

ناف کے درد کی دعا (سب)

تفصیل: امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ناف کے درد کی صورت میں درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر تین مرتبہ پڑھو:

وَاِنَّهٗ لَكِتٰبٌ عَزِيْزٌ لَّا يَاْ تِيْهِ الْبَاطِلُ مِنْ م بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهٖ تَنْزِيْلٌ مِّنْ حَكِيْمٍ حَمِيْدٍ۔

ترجمہ:
اور یہ یقینا ایک معزز کتاب ہے باطل ، نہ تو اس کے سامنے سے آسکتا ہے اور نہ ہی پیچھے سے، صاحب حکمت قابل ستائش ذات کی طرف سے نازل کردہ ہے۔ ( سورئہ حٰم سجدہ۔ آیت ۴۱۔۴۲)
حوالہ: مصباح المومنین ص ۵۵۱