Columbus , US
03-12-2024 |02 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

دن کی گیارویں ساعت کی دعا (سب)

تفصیل:

دن کی یہ ساعت آفتاب کے زرد ہونے سے پہلے سے لے کر اس کے مکمل زرد ہونے تک ہے . یہ امام حسن عسکری ؑ سے منسوب ہے اور اس کی دعا یہ ہے:

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

يَااَوَّلَ بِلَا اَوَّلِيَّةٍ وَيَااٰخِرًا بِلَا اَخِرِيَّةٍ يَاقَيُّوْمًا بِلَا مُنْتَھٰي لِقِدَمِهٖ يَاعَزِيْزًا بِلَا انْقِطَاعٍ لِعِزَّتِه يَامُتَسَلِّطًا بِلَا ضَعْفٍ مِنْ سُلْطَانِهٖ يَاكَرِيْمًا بِدَوَامِ نِعْمَتِهٖ يَاجَبَّارًا وَمُعِزًا لِاَوْلِيَآئِهٖ يَاخَبِيْرًا بِعِلْمِهٖ يَا عَلِيْمًا بِقُدْرَتِهٖ يَاقَدِيْرًا بِذَاتِهٖٓ اَسْئَلُكَ بِحَقِّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْھِمَا السَّلَامُ وَاُقَدِّمُهٗ بَيْنَ يَدَيْ حَوَآئِجِيْ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاَنْ تَفْعَلْ بِيْ كَذَا وَكَذَا۔

نقل حرفی:

ya awwalan bila awwaliyyatin wa ya akhiran bila akhiriyyatin ya qayyuman bila muntaha liqidamihi ya `azizan bila inqita`in li`izzatihi ya mutasallitan bila da`fin min sultanihi ya kariman bidawami ni`matihi ya jabbaran wa mu`izzan li'awliya'ihi ya khabiran bi`ilmihi ya `aliman biqudratihi ya qadiran bidhatihi as'aluka bihaqqi alhasani bni `aliyyin `alayhima alssalamu wa uqaddimuhu bayna yaday hawa'iji an tusalliya `ala muhammadin wa ali muhammadin…

ترجمہ:

اے اول جس سے پہلے کوئی نہیں اے آخر جس کے بعد کوئی نہیں ائے وہ قائم جس کی قدامت کی کوئی حد نہیں اے غالب جس کی عزت ختم نہیں ہوتی اے وہ حکمران جس کی حکومت میں کمزوری نہیں اے وہ عطا کرنے والے جس کی نعمت دائمی ہے اے جبروت والے اور اپنے اولیائ کو عزت دینے والے اے علم کے ساتھ باخبر اے قدرت کے ساتھ عالم اے ذاتی قدرت والے میں تجھ سے سوال کرتا ہوں حسن ؑ بن علی ؑ کے حق کے ذریعے اور اپنی حاجتوں میں انہیں وسیلہ بناتا ہوں کہ تو رحمت نازل کر محمد ؐ و آل ؑ محمد ؐ پر اور میری یہ اور یہ حاجت پوری فرما ۔

وضاحت / تفصیلات::

کَذَا وَ کَذَا کی بجاے اپنی حاجات بیان کرے

حوالہ: مفاتیح الجنان