Columbus , US
06-01-2025 |7 Rajab 1446 AH

ایڑی اور تلوؤں درد کے لئے دعا (صحت)

تفصیل: امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں: ایڑی اور پائوں کے تلوئوں کے درد کے لیے درد کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر پڑھو:۔

بِسْمِ اللّٰهِ وَبِاللّٰهِ وَمَا قَدَرُوا اللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ وَالْاَرْضُ جَمِيْعًا قَبْضَتُهٗ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ وَالسَّمٰوٰتُ مَطْوِيّٰتٌ بِيَمِيْنِهٖ سُبْحٰنَهٗ وَتَعٰليٰ عَمَّا يُشْرِكُوْنَ۔

ترجمہ:
خدا کے نام کے ساتھ اور خدا کی ذات کے ساتھ۔ خدا کی قدر کا جو حق ہے ان لوگوں نے وہ قدر نہیں کی اور قیامت کے دن ساری زمین اس کے قبضہ میں ہوگی اور آسمان لپٹے ہوئے اس کی قدرت میں ہوں گے۔ جن کو یہ لوگ خدا کا شریک ٹھہراتے ہیں اللہ تعالیٰ ان سب سے بلند اور منزہ ہے۔
حوالہ: مصباح المومنین ص ۵۵۴