Columbus , US
16-04-2024 |08 Shawwāl 1445 AH

گھر کو چوری سے بچانے کے لئے دعا (سب)

تفصیل: اگر گھر میں چوری ہونے کا خطرہ ہوتو سورہ بنی اسرائیل کی یہ آیت پڑھ کر سوئے جس کا آغاز یوں ہوتا ہے ۔

قُلِ ادْعُوا اللّٰهَ اَوِ ادْعُوا الرَّحْمٰنَ ...

ترجمہ:
کہہ دو کہ اللہ کو پکارو ۔ اور رحمٰن کو پکارو۔۔۔
حوالہ: مفاتیح الجنان ۔۔ سورہ بنی اسرائیل آیت ۱۷