Columbus , US
22-12-2024 |21 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

دن کی دوسری ساعت کی دعا (تمام)

تفصیل:

دن کی یہ ساعت طلوع آفتاب سے اس کی سرخی دور ہونے تک ہے، یہ امام حسن مجتبیٰ ؑ سے منسوب ہے اور اس کی دعا یہ ہے :

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَللّٰھُمَّ لَبِسْتَ بِھَآئَكَ فِيْ اَعْظَمِ قُدْرَتِكَ وَصَفَا نُوْرُكَ فِيْٓ اَنْوَرِ ضَوْئِكَ وَفَاضَ عِلْمِكَ حِجَابِكَ وَخَلَّصْتَ فِيْهِ اَھْلَ الثِّقَةِ بِكَ عِنْدَ جُوْدِكَ فَتَعَالَيْتَ فِيْ كِبْرِيَآئِكَ عُلُوًّا عَظْمَتْ فِيْهِ مَنَّتُكَ عَلٰي اَھْلِ طَاعَتِكَ فَبَاھَيْتَ بِھِمْ اَھْلَ سَمٰوَاتِكَ بِعِمَنَّتِكَ عَيْنِكَ عَلَيْھِمْ اَللّٰھُمَّ فَبَحِقِّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْكَ اَسْئَلُكَ وَبِهٖٓ اَسْتَغِيْثُ اِلَيْكَ وَاقْدِسُهُ بَيْنَ يَدَيْ حَوَآئِجِيْ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ وَاَنْ تَفْعَلْ بِيْ كَذَا وَكَذَا۔

نقل حرفی:

allahumma labista baha'aka fi a`zami qudratika wa safa nuruka fi anwari daw'ika wa fada `ilmuka hijabaka wa khallasta fihi ahla alththiqati bika `inda judika fata`alayta fi kibriya'ika `uluwwan `azumat fihi minnatuka `ala ahli ta`atika fabahayta bihim ahla samawatika biminnatika `alayhim allahumma fabihaqqi alhasani bni `aliyyin `alayka as'aluka wa bihi astaghithu ilayka wa uqaddimuhu bayna yaday hawa'iji an tusalliya `ala muhammadin wa ali muhammadin…

ترجمہ:

اے معبود! تو نے اپنی عظیم قدرت میں شان و بزرگی کا لباس پہنا تیری روشن شعاعوں میں تیرا نور تابان ہے تیرا علم حجاب پر حاوی ہے جس سے تو نے ان کو بخشش میں خاص کیا جو تجھ پر بھر وسہ رکھتے ہیں تو اپنی کبریائی میں اتنا بلندہے کہ اس میں تو نے اپنے فرمانبردار بندوں پر احسان فرمایا ہے پس ان کے ذریعے تو نے آسمان والوں کے سامنے اس احسان پر فخر کیا پس اے معبود! بواسطہ حسن بن علی ؑ کے حق کے جو تجھ پر ہے میں سوال کرتا ہوں اور ان کے ذریعے تجھے پکارتا ہوں اور ان کو اپنی حاجتوں کیلئے وسیلہ بناتا ہوں کہ تو محمد ؐ وآل محمد ؐ پر رحمت نازل فرما اور میری یہ اور یہ حاجت پوری فرما

وضاحت / تفصیلات::

کَذَا وَ کَذَا کی بجاے اپنی حاجات بیان کرے

حوالہ: مفاتیح الجنان