Columbus , US
30-12-2024 |30 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

سینے میں درد سے نجات کے لئے دعا (تمام)

تفصیل: وارد ہواہے کہ سینے میں درد سے نجات کیلئے سورہ بقرہ کی یہ آیت پڑھے

وَاِذْ قَتَلْتُمْ نَفْسَاً فَادّارَ اْتُمْ فِيْهَا وَاللّٰهُ مُخْرِجٌ مَا كُنْتُمْ تَكْتُمُوْنَ. فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَا كَذَالِكَ يُحْيِْ اللّٰهُ الْمَوْتَيٰ وَيُرِيْكُمْ آيٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ.

ترجمہ:
اور جب تم نے ایک انسان کو قتل کیا تو خون گردن میں چھو ڑ دیا شائد کہ تم عقل سے کام لو۔ اور جب تم نے ایک شخص کو قتل کر ڈالا، پھر ایک دوسرے پر اس کا الزام لگانے لگے، لیکن جو بات تم چھپا رہے تھے اللہ اسے ظاہر کرنے والا تھا۔ تو ہم نے کہا: گائے کا ایک حصہ اس (مقتول) کے جسم پر مارو، یوں اللہ مردوں کو زندہ کرتا ہے اور تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے تاکہ تم عقل سے کام لو۔
حوالہ: مفاتیح الجنان