Columbus , US
21-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

مثانے کے درد کے لئے دعا (تمام)

تفصیل: امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: مثانہ میں درد ہونے کی صورت میںسوتے وقت تین مرتبہ اور یدار ہوتے وقت ایک مرتبہ یہ پڑھو :

اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَيْ ءٍ قَدِيْرٌ اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَمَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِيٍّ وَّلَا نَصِيْرٍ۔

ترجمہ:
کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ کے لیے آسمان اور زمین کی بادشاہت ہے اور اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی سرپرست ہے اور نہ ہی مدد گار ۔ ( سورئہ بقرہ : آیت ۱۰۶۔۱۰۷)
حوالہ: مصباح المومنین ص ۵۵۲