Columbus , US
03-12-2024 |02 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

پنڈلی کے درد کے لئے دعا (تمام)

تفصیل: امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں: پنڈلیوں میں درد کی صورت میں ان پر سات مرتبہ یہ آیت پڑھو:

وَاتْلُ مَآ اُوْحِيَ اِلَيْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖ وَلَنْ تَجِدَمِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًا

ترجمہ:
اے رسولؐ ! جو کتاب تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کے ذریعے نازل ہوئی ہے اسے پڑھا کرو۔ اس کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا اور تم اس کے سوا کہیں ہرگز پناہ کی جگہ نہ پائو گے۔( سورئہ کہف : آیت ۲۷)
حوالہ: مصباح المومنین ص ۵۵۳