Columbus , US
27-12-2024 |26 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

زکام کا علاج (تمام)

تفصیل: رسول خدا ؐ فرماتے ہیں کہ زکام خدا کے لشکروں میں سے ایک لشکر ہے جسے خدا بیماری پر مسلط کردیتا ہے اور وہ اسے بہادیتا ہے۔ چنانچہ اس کے علاج کے لیے امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ روغن بنفشہ میں روئی کے ٹکڑے کو بھگو کر سوتے وقت شیاف لیا جائے ۔ انشا ء اللہ زکام کے لیے مفید ہوگا۔

لايوجد بيانات

حوالہ: مصباح المومنین ص ۵۶۴