Columbus , US
06-05-2024 |28 Shawwāl 1445 AH

گھر کو چوری سے بچانے کے لئے دعا (تمام)

تفصیل: اگر گھر میں چوری ہونے کا خطرہ ہوتو سورہ بنی اسرائیل کی یہ آیت پڑھ کر سوئے جس کا آغاز یوں ہوتا ہے ۔

قُلِ ادْعُوا اللّٰهَ اَوِ ادْعُوا الرَّحْمٰنَ ...

ترجمہ:
کہہ دو کہ اللہ کو پکارو ۔ اور رحمٰن کو پکارو۔۔۔
حوالہ: مفاتیح الجنان ۔۔ سورہ بنی اسرائیل آیت ۱۷