Ashburn , US
16-10-2024 |13 Rabīʿ al-thānī 1446 AH

نیک صحبت حاصل کرنے کے لیئے (روزانہ)

فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ أَنْتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ

نقل حرفی:
fatira assamawatiwal-ardi anta waliyyee fee addunyawal-akhirati tawaffanee musliman waalhiqneebissaliheen
ترجمہ:
ائے آسمانوں اور زمیں کے بنانے والے تو میرا کام بنانے والا ہے دنیا و آخرت میں مجھے مسلمان اٹھا اور ان سے ملا جو تیرے قربِ خاص کے لائق ہیں۔
حوالہ: سورہ یوسف - 12:101

رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ

نقل حرفی:

Rabbana aamana faktubna ma' ash-shahideen

ترجمہ:

ائے ہمارے رب ایمان لائے تو ہمیں حق کے گواہوں میں لکھ لے

حوالہ: سورہ مائدہ - 5:83