Columbus , US
07-01-2025 |8 Rajab 1446 AH

تپ دق کے لئے دعا (سب)

تفصیل: امام جعفر صاد ق علیہ السلام فرماتے ہیں: تپ دق اور سِل کے مریض پر تین مرتبہ یہ پڑھا جائے۔

يَآاَللّٰهُ يَا رَبَّ الْاَرْبَابِ وَيَاسَيِّدَ السَّادَاتِ وَيَآ اِلٰهَ الْاٰ لِھَةِ وَيَامِلِكَ الْمُلُوْكِ وَيَا جَبَّارَ السَّمَاواتِ وَالْاَرْضِ اِشْفِنِيْ وَعَافِنِيْ مِنْ دَآئيْ ھٰذَا فَاِنِّيْ عَبْدُكَ وَابْنُ اَتَقَلَّبُ فِيْ قَبْضَتِكَ وَنَاصِيَتِيْ بِيَدِكَ

ترجمہ:
اے اللہ ! اے پالنے والوں کے پالہنار! اے سرداروں کے سردار ! اے معبودوں کے معبود ! اے بادشاہوں کے بادشاہ ! اے آسمانوں اور زمین پر تسلط رکھنے والے ! مجھے اس بیماری سے شفا اور عافیت عطا فرما کیونکہ میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیرے ہی قبضہ قدرت میں چل پھر رہا ہوں اور تیرے ہی اختیار میں میری پیشانی ہے۔
حوالہ: مصباح المومنین ص ۵۵۵