Columbus , US
22-01-2025 |23 Rajab 1446 AH

دل کے درد کے لئے دعا (سب)

تفصیل:

دل کے مریض کے لیے مندرجہ ذیل آیات کو پانی پر دم کرکے اسے پلایا جائے اور پیتے وقت ہاتھ دل پر رکھے نیز ان آیات کو لکھ کر اس کے گلے میں ڈالا جائے:

لَئِنْ اَنْجٰنَا مِنْ هٰذِهٖ لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الشّٰكِرِیْنَ رَبَّنَا تُزِعْ قُلُوْبَنَا بَعْدَاِذْهَدَیْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَۃً اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ رَبَّنَآ اِنَّكَ جَامِعُ النَّاس لِیَوْمٍ لَّا رَیْبَ فِیْهِ اِنَّ اللهَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْ بُهُمْ بِذِ كْرِ اللهِ اَلَا بِذِكْرِ اللهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْ وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ طُوْبیٰ لَهُمْ وَحُسْنُ مَآبٍ

ترجمہ:

کہدیجئے: کون ہے جو تمہیں صحرا اور سمندر کی تاریکیوں میں نجات دیتا ہے؟ جس سے تم گڑگڑا کر اور چپکے چپکے التجا کرتے ہو کہ اگر اس (بلا) سے ہمیں بچا لیا تو ہم شکر گزاروں میں سے ہوں گے۔