Columbus , US
23-11-2024 |22 Jumādá al-ūlá 1446 AH

زیارت امام محمد تقی علیہ السلام (سب)

اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ اللّهِ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّهِ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يا نُورَ اللّهِ فِي ظُلُماتِ الْاََرْضِ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَابْنَ رَسُولِ اللّهِ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَعَلَي آبائِكَ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَعَلَي ٲَبْنائِكَ، اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَعَلَي ٲَوْلِيائِكَ، ٲَشْھَدُ ٲَنَّكَ قَدْ ٲَقَمْتَ الصَّلاةَ، وَآتَيْتَ الزَّكَاةَ، وَٲَمَرْتَ بِالْمَعْرُوفِ، وَنَھَيْتَ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَتَلَوْتَ الْكِتابَ حَقَّ تِلاوَتِهِ، وَجاھَدْتَ فِي اللّهِ حَقَّ جِهادِھِ، وَصَبَرْتَ عَلَي الْاََذيٰ فِي جَنْبِهِ حَتَّي ٲَتَاكَ الْيَقِينُ، ٲَتَيْتُكَ زائِراً، عارِفاً بِحَقِّكَ، مُوالِياً لاََِوْلِيائِكَ، مُعادِياً لاََِعْدائِكَ فَاشْفَعْ لِي عِنْدَ رَبِّكَ۔

نقل حرفی:
alssalamu `alayka ya waliyya allahi alssalamu `alayka ya hujjata allahi alssalamu `alayka ya nura allahi fi zulumati al-ardi alssalamu `alayka yabna rasuli allahi alssalamu `alayka wa `ala aba'ika alssalamu `alayka wa `ala abna'ika alssalamu `alayka wa `ala awliya'ika ashhadu annaka qad aqamta alssalata wa atayta alzzakata wa amarta bilma`rufi wa nahayta `an almunkari wa talawta alkitaba haqqa tilawatihi wa jahadta fi allahi haqqa jihadihi wa sabarta `ala al-adha fi janbihi hatta ataka alyaqinu ataytuka za'iran `arifan bihaqqika muwaliyan li'awliya'ika mu`adiyan lia`da'ika
ترجمہ:
آپ پر سلام ہو اے ولی خدا آپ پر سلام ہو اے حجت خدا آپ پر سلام ہو کہ آپ زمین کی تاریکیوں میں خدا کا نور ہیں آپ پر سلام ہو اے رسول خدا(ص) کے فرزند آپ پر سلام ہو اور آپ کے پاکیزہ آبا پر آپ پر سلام ہواور آپ کے فرزندوں پر آپ پر اور آپ کے اولیا پر میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا آپ نے نماز قائم کی اور زکوۃ دی آپ نے نیک کاموں کا حکم دیا اوربرے کاموں سے روکا آپ نے تلاوت قران کا حق ادا کردیا آپ نے خدا کے لیے جہاد کیا جو حق جہاد ہے اور خدا کی خاطر تکلیفوں پر صبر کرتے رہے یہاں تک کہ شہید ہوگئے میں آپ کی زیارت کو آیا ہوں آپ کا حق پہچانتا ہوں آپ کے دوستوں سے دوستی آپ کے دشمن سے دشمنی رکھتا ہوں پس اپنے رب کے ہاں میری شفاعت کریں۔
حوالہ: مفاتیح الجنان