Columbus , US
21-12-2024 |20 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

دن کی پانچویں ساعت کی دعا (تمام)

تفصیل:

دن کی یہ ساعت زوال آفتاب سے چار رکعت نماز ادا کرنے کے وقت تک ہے، یہ امام محمد باقر ؑ سے منسوب ہے اور اس کی دعا یہ ہے :

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَللّٰھُمَّ رَبَّ الضِّيَآئِ وَالْعَظَمَةِ وَالنُّوْرِ وَالْكِبْرِيَآئِ وَالسُّلْطَانِ تَجَبَّرْتَ بِعَظَمَةِ بِھَآئِكَ وَمَنَنْتَ عَلٰي عِبَادِكَ بِرَاْفَتِكَ وَرَحْمَتِكَ وَدَلَلْتَھُمْ عَلٰي مَوْجُوْدِ رِضاكَ وَجَعَلْتَ لَھُمْ دَلِيْلًا يَدُلُّھُمْ عَلٰي مَحَبَّتِكَ وَيُعَلِّمُھُمْ مَحَآبَّكَ وَيَدُلُّھُمْ عَلٰي مَشِيَّتِكَ اَللّٰھُمَّ فَبِحَقِّ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْھِمَا اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ وَاُقَدِّمُهٗ بَيْنَ يَدَيْ حَوَآئِجِيْ اَنْ تُصَلِّيَ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَاٰ لِ مُحَمَّدٍ وَاَنْ تَفْعَلَ بِيْ كَذَا وَمَا كَذَا۔

نقل حرفی:

allahumma rabba alddiya'i wal`azamati walnnuri walkibriya'i walssultani tajabbarta bi`azamati baha'ika wa mananta `ala `ibadika bira'fatika wa rahmatika wa dalaltahum `ala mawjudi ridaka wa ja`alta lahum dalilan yadulluhum `ala mahabbatika wa yu`allimuhum mahabbaka wa yadulluhum `ala mashi'atika allahumma fabihaqqi muhammadi bni `aliyyin `alayhima alssalamu `alayka wa uqaddimuhu bayna yaday hawa'iji an tusalliya `ala muhammadin wa ali muhammadin…

ترجمہ:

اے معبود! اے روشنی، بڑائی، نور، بزرگی اور بادشاہت کے مالک! تو اپنی بلند شان سے سب پر غالب ہے تو نے اپنی مہربانی اور رحمت کی بدولت اپنے بندوں پر انہیں اپنی رضا کے احسان کیا موجود ہونے کی خبر دی ان کے لیے رہنما بنایا جو انہیں تیری محبت کی طرف لاتا ہے. انہیں محبت کا طریقہ بتاتا ہے اور تیری مشیت کی طرف متوجہ کرتا ہے پس اے معبود! محمد بن علی(ع) کے حق کی خاطر جو تجھ پر ہے اور میں اپنی حاجات میں ان کو وسیلہ بناتا ہوںکہ تو محمد ؐ و آل ؑ محمد ؐ پر رحمت نازل فرما اور میری یہ اور یہ میری حاجت پوری فرما .

وضاحت / تفصیلات::

کَذَا وَ کَذَا کی بجاے اپنی حاجات بیان کرے

حوالہ: مفاتیح الجنان