Columbus , US
17-11-2024 |16 Jumādá al-ūlá 1446 AH

آفات

تفصیل: رسولِ خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا، طرف کی آفت شیخی بھگارنا، شجاعت کی آفت سرکشی، بخشش کی آفت احسان جتانا، حسن و جمال کی آفت خودپسندی، عبادت کی آفت سستی، گفتگو کی آفت جھوٹ، علم کی آفت نسیان، خاندانی شرافت کی آفت فخر اور سخاوت کی آفت فضول خرچی ہے۔

رسولُ اللّه (صَلَّيَ اللّٰهُ عَلَيهِ وَ آلِهِ): آفةُ الظَّرْفِ الصَّلَفُ، وآفةُ الشَّجاعةِ البغيُ، وآفةُ السَّماحةِ المَنُّ، وآفةُ الجَمالِ الخُيَلاءُ، وآفةُ العِبادةِ الفَتْرةُ، وآفةُ الحديثِ الكِذبُ، وآفةُ العلمِ النِّسْيانُ، وآفةُ الحِلمِ السَّفَةُ، وآفةُ الحَسَبِ الفَخْرُ، وآفه الجُودِ السَّرَفُ .

حوالہ: (کنزالعمال حدیث ۴۴۰۹۱)

تفصیل: رسولِ خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا، دین کی آفت نفسانی خواہشات ہیں۔

رسولُ اللّه (صَلَّيَ اللّٰهُ عَلَيهِ وَ آلِهِ): آفةُ الدِّينِ الهوي

حوالہ: کنزالعمال حدیث ۴۴۱۲۱

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، ہر ایک شے کے لئے ایک آفت ہوتی ہے اور علم کی آفت نسیان، عبادت کی آفت ریاکاری، عقلمندی کی آفت خودپسندی، شرافت کی آفت تکبر، طرف کیآفت شیخی، سخاوت کی آفت فضول خرچی، حیاء کی آفت کمزوری، علم کی آفت ذلت، طاقت کی آفت بدزبانی اور بدعملی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): لكلِّ شيءٍ آفةٌ، وآفةُ العلمِ النِّسيانُ، وآفةُ العِبادةِ الرِّياءُ، وآفةُ اللّبِّ العُجْبُ، وآفةُ النَّجابةِ الكِبْرُ، وآفةُ الظَّرْفِ الصَّلَفُ، وآفةُ الجُودِ السَّرَفُ، وآفةُ الحياءِ الضَّعْفُ، وآفةُ الحِلمِ الذّلُّ، وآفةُ الجَلَدِ الفُحْشُ.

حوالہ: کنزالعمال حدیث ۴۴۲۲۶

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، بُزدلی آفت ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): الجُبْنُ آفةٌ

حوالہ: (غررالحکم ۸۹)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، نفسانی خواہشات عقل کے لئے آفت ہیں۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): الهوي آفةُ الألبابِ (غرر الحكم: 314)

حوالہ: (غررالحکم ۳۱۴)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، ایمان کے لئے آفت شرک ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الإيمانِ الشِّركُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۱۵)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، یقین کے لئے آفت شک ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ اليقينِ الشَّكُّ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۱۶)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلان نے فرمایا، نعمتوں کے لئے آفت کفرانِ نعمت ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ النِّعَمِ الكُفْرانُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۱۷)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، اطاعت کی آفت نافرمانی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الطّاعةِ العِصْيانُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۱۸)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، شرف کی آفت تکبّر ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الشَّرَفِ الكِبْرُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۱۹)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، فہم و ذکا کی آفت مکّاری ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الذَّكاءِ المَكْرُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۰)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عبادت کی آفت ریاکاری ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الِعبادةِ الرِّياءُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۱)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، سخاوت کی آفت احسان جتانا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ السَّخاءِ المَنُّ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۳)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، دین کی آفت بدگمانی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الدِّينِ سوءُ الظّنِّ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۴)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عقل کی آفت نفسانی خواہشات ہیں۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العقلِ الهوي

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۵)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، بزرگی کی ٓفت حاجات کو پورا نہ کرنا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ المجدِ عَوائقُ القضاءِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۲)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، نفس کی آفت دنیا کا اشتیاق ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ النّفسِ الوَلَهُ بالدّنيا

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۶)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، مشورے کی آفت آراء کو ٹھکرا دینا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ المشاوَرةِ انتِقاضُ الآراءِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۷)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، بادشاہوں کی آفت بری سیرت ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ المُلوكِ سُوءُ السِّيرةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۸)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، وزراء کی آفت بری نیت ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الوُزَراءِ خُبْثُ السَّريرةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۲۹)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، علماء کی آفت ریات طلبی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العُلَماءِ حُبُّ الرِّئاسةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۰)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، زعماء کی آفت سیاسی کمزوری ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الزُّعَماءِ ضَعْفُ السّياسةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۱)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، لشکر کی آفت قائدین کی مخالفت ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الجُنْدِ مُخالفةُ القادَةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۲)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، ریاضت کی آفت عادت کا غلبہ ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الرِّياضةِ غَلَبةُ العادةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۳)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، رعایا کی آفت اطاعت کی مخالفت ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الرّعِيّةِ مخالفةُ الطّاعةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۴)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، پرہیزگاری کی آفت قناعت کی کمی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الوَرَعِ قلّةُ القَناعةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۵)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، فیصلہ کرنے کی آفے طمع ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ القُضاةِ الطّمعُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۶)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عدل و انصاف کی آفت پرہیزگاری کی کمی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العُدولِ قلّةُ الوَرَعِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۷)

تفصیل: حضرت علیہ علیہ السلام نے فرمایا، شجاعت کی آفت ترکِ احتیاظ ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الشُّجاعِ إضاعَةُ الحَزْم

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۸)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، طاقتور کی آفت دشمن کو کمزور سمجھنا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ القويِّ استضعافُ الخَصْم

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۳۹)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، علم کی آفت خود کو ذلیل کرنا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الحِلمِ الذّلُّ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۴۰)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عطا و بخشش کی آفت ٹال مٹول ہے۔

لإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العَطاءِ المَطْلُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۴۱)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، میانہ روی کی آفت بخل ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الاقتِصادِ البُخلُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۴۲)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، رعب و وقار کی آفت مزاح ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الهَيبةِ المِزاحُ

حوالہ: (غررالحکم ۳ٓ۹۴۳)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، طلب کی آفت ناکامی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الطّلَبِ عدَمُ النَّجاحِ

حوالہ: (غررالحکم ۳ٌ۹۴۴)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، ملک کی آفت اس کی حفاظت میں کمزوری ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ المُلْكِ ضَعْفُ الحِمايةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۴۵)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عہد و پیمان کی آفت اس کی رعائت نہ کرنا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العُهودِ قلّةُ الرِّعايةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۴۶)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، سربراہی کی آفت فخر و مباہت ہے

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الرِّياسةِ الفَخْرُ

حوالہ: (غرر الحکم: 3950)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، نقل (حدیث) کی آفت جھوٹی حدیث کا بیان ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ النَّقْلِ كذبُ الرّوايةِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۴۷)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، علم کی آفت اس پر عمل نہ کرنا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العلمِ تركُ العملِ بهِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۴۸)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عمل کی آفت ترکِ خلوص ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العملِ تركُ الإخلاصِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۴۹)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، جود و سخا کی آفت اس پر فخر و مباہت ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الجُودِ الفَخرُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۱)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عامۃ الناس کی آفت بد عمل علم ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العامّةِ العالمُ الفاجرُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۲)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عدالت کی آفت ظالم وجابر حاکم ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العَدلِ الظّالمُ القادرُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۳)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، ملکی آبادی کی آفت بادشاہ کا ظلم ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ العُمرانِ جَورُ السّلطانِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۴)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، قدرت و طاقت کی آفت نیکی نہ کرنا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ القُدرةِ منعُ الإحسانِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۵)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، عقل کی آفت خودپسندی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ اللّبِّ العُجْبُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۶)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، گفتگو کی آفت کذب بیانی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الحديثِ الكذبُ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۷)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، اعمال کی آفت عامل کی عاجزی ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الأعمالِ عَجْزُ العُمّالِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۸)

تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، آرزؤں کی آفت ان کے جلد پورا ہونے کی تمنا ہے۔

الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): آفةُ الآمالِ حُضورُ الآجالِ

حوالہ: (غررالحکم ۳۹۵۹)