تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا، جو شخص اپنے کسی مومن بھائی کو اس کی مصیبت میں تسلی دے تو اللہ تعالٰی اسے قیامت کے دن اسے عزت و کرامت کا لباس پہنائے گا۔
الإمامُ عليٌّ (عَلَيهِ الّسَلامُ): مَن عَزَّي الثَّكلي أظَلَّهُ اللّهُ في ظِلِّ عَرشِهِ يَومَ لا ظِلَّ إلّا ظِلُّهُ.
حوالہ:(الکافی جلد ۳، ص ۲۲۷ حدیث ۳)
تفصیل: امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایام، تعذیت پیش کرنے کے لیئے اتنا ہی کافی ہے کہ صاحبِ عزا تمھیں دیکھ لے۔
تفصیل: حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا رسولِ خدا صلى الله عليه وآله وسلم کسی سے تعزیت کرتے تو یہ فرماتے، اللہ تعالٰی تمہیں اجر دے اور تم پر رحم فرمائے، جب کسی کو مبارک دیتے تو فرماتے اللہ تعالٰی تمہیں برکت دے اور تم پر برکتیں نازل فرمائے۔
تفصیل: حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے حسن بن سہل کو تعزیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: (آخرت میں) دیر سے ملنے والے ثواب پر مبارکباد (دنیا میں) جلد درپیش آنے والی مصیبت پر تعزیت پیش کرنے سے بہتر ہے۔