اپنا پاس ورڈ دوبارہ ترتیب دینے کیلئے ، یہ فارم مکمل کریں:
برکت
تفصیل: امام جعفر صادق علیہ السلام نے خدا وندِ عالم اس قول وجَعَلَني مُبارَكا أيْنَما كُنتُ کے بارے میں فرمایا، مبارک سے مراد ہے بہت فائدہ پہنچانے والا۔
الإمامُ الصّادقُ (عَلَيهِ الّسَلامُ) ـ في قولِه تعالي: «وجَعَلَني مُبارَكا أيْنَما كُنتُ» ـ: نَفّاعاً.
حوالہ:(الکافی جلد ۲ ص ۱۶۵ حدیث ۱۱)
تفصیل: رسولِ خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا، اپنے کھانے کی چیزوں کو تولا کرو کیونکہ تولے ہوئے مال میں برکت ہوتی ہے۔
تفصیل: رسولَ خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا، چار چیزیں ایسی ہیں کہ اگر کسی میں ان میں سے ایک بھی داخل ہو جائے تو اسے برباد کردیتی ہے اور اس سے برکت اٹھ جاتی ہے: خیانت، چوری، شراب خوری اور زنا۔