Columbus , US
30-12-2024 |30 Jumādá al-ākhirah 1446 AH

حضرت حاجی صالح کشمیری رحمتہ اللہ علیہ

قول بے عمل اور عمل بے اخلاص زندگی ضائع کر تا ہے۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

امیدیں چھوٹی رکھو عمل خود بخود درست ہو جاۓ گا۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

کم عمل اور زیادہ گفتگو نری حماقت اور کم عقلی ہے۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

بارگاہ الہی کی خدمت سے بڑھ کر کوئی سعادت نہیں ہو سکتی۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

اگر چہ عرفان کی کوئی انتہا نہیں لیکن بندے کی کمال پہچان الہی اور بے حد مرتبہ ہی عرفان کی حد کا پتہ دیتا ہے۔