تفصیل: رسولِ خدا صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا، موذن کی آواز نگاہ کی حد تک مغرفرت ہوتی ہے۔ ہر خشک و تر اس کی تصدیق کرتی ہے۔ اس کی اذان کو سن کر جو شخص بھی نماز پڑھتا ہے موذن کو ایک نیکی ملتی ہے۔
تفصیل: رسولِ نے خدا نے حضرت علی علیہ السلام سے فرمایا، یاعلیؑ! جب تمھارے ہاں کسی کے لڑکے یا لڑکی کی ولادت ہو تو اس کے داہنے کان میں اذان اور بایئں میں اقامت کہا کرو کیونکہ اس سے شیطان بچہ کو کبھی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
رسولُ اللّٰهِِ (صَلَّيَ اللّٰهُ عَلَيهِ وَ آلِهِ) : يا عليُّ ، إذا وُلِدَ لكَ غُلامٌ أو جاريةٌ فأذِّنْ في اُذنِه اليُمني وأقِمْ في اليُسري ؛ فإنّه لا يَضُرُّهُ الشّيطانُ أبداً.
حوالہ:(تحف القول حدیث ۱۳)
تفصیل: امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا، جس کے اخلاق برے ہونے لگیں اس کے کان میں اذان کہہ دیا کرو۔